ایک نعت پاک کی تصدیق و تصحیح
سوال
مفتی اختر رضا صاحب ! السلام علیکم - ۲۱ / جمادی الآخر ۱۴۰۰ھ میں صدقے ترے نور کے تاج والے - تو متوالا ہے مجھ کو اپنا بنالے مرے جان و دل سب ہیں تیرے تصدق - میرا دین و ایماں ہے تیرے حوالے تڑپتا ہے دل اور پھڑکتی ہیں آنکھیں - کہاں ہے تو اے زلف لٹکانے والے
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
الجواب: اشعار مذکورہ درست ہیں لیکن اس شعر کا مضمون جس میں شاعر نے کہا: ” تو یا اپنے ماں باپ یا اپنی امت ۔ الخ ، نظر سے نہ گزرا، اور صحیح یہ ہے کہ ابوین کریمین حضور سرور عالم کو خدا نے زندہ فرمایا اور وہ ، پر ایمان لائے تو ان کے لیے بھی مغفرت ہے۔ واللہ تعالیٰ اعلم فقیر محمد اختر رضا خاں قادری از هری غفرلہ
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۱ · صفحہ ۳۷۰–۳۷۱
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
غیر نبی مثل نبی نہیں ہو سکتا اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو باپ کہنے کا حکم
باب: کتاب العقائد
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے والدین کے ایمان اور نعت کے اشعار کا شرعی حکم
باب: کتاب العقائد
درود شریف کا اختصار کرنا یا صلعم لکھنا کیسا ہے؟
باب: کتاب العقائد
نماز میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا تصور اور خواب میں خلافت ملنے کا شرعی حکم
باب: کتاب العقائد
اذان سے قبل حضور ﷺ پر صلاۃ و سلام پڑھنے کی شرعیت
باب: کتاب العقائد