حضور تاج الشریعہ کی تکفیر کرنے اور ان کی شان میں گستاخی کرنے والے کا حکم
سوال
(۲) زید کے بارے میں ایک فتویٰ حضور اختر رضا صاحب قبلہ کے یہاں سے آیا جس کو زید نے دیکھا اور پوچھا کہ یہ کہاں سے آیا ہے؟ بتانے پر زید نے کہا کہ حضور اختر رضا پر کفر کا فتویٰ ہے، وہ کافر ہیں۔ ایسی گستاخی کرنے والے زید پر کیا حکم ہے؟ جواب عنایت فرمائیں۔
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
(۲) وه شخص یا دانستہ مفتری ہے یا جاہل نادان - فقیر پر عمدہ تعالیٰ کفر کا فتویٰ نہیں ۔ والعیاذ باللہ تعالیٰ من الکفر ۔ اور اگر وہ دیدہ و دانستہ بے دلیل شرعی فقیر کو کافر کہتا ہے تو اس کا حکم خود اسی سے پوچھئے کہ بے دلیل شرعی مسلم کو کافر کہنے والا خود کون ہے؟ واللہ تعالیٰ اعلم فقیر محمد اختر رضا خاں از هری قادری غفرلہ صح الجواب۔ واللہ تعالیٰ اعلم
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۱ · صفحہ ۳۵۲–۳۵۴
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو گنہگار یا گاؤں کے چودھری جیسا بشر کہنے والے کا حکم
باب: کتاب العقائد
ایک کلینڈر میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کو ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر فضیلت دینے کا حکم
باب: کتاب العقائد
نبی پاک صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کے لیے خیر الامم کا لقب استعمال کرنا کیسا ہے؟
باب: کتاب العقائد
میلادشریف اور قیام سے متعلق تفصیلی فقیہانہ بحث
باب: کتاب العقائد
حضور کے لیے لفظ 'کملی' کے استعمال کا حکم اور انگوٹھا چومنے کی شرعی حیثیت کا بیان
باب: کتاب العقائد