پہلی صدی سے بارہویں صدی ہجری تک کے مجددینِ اسلام کی فہرست
سوال
(۳) اول صدی سے بارہویں صدی تک جو مجدد ہوئے ، ان مجددوں کے نام کی فہرست تحریر فرمائیں۔ بینوا توجروا
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
(۳) تمام مجددین کا استقراء مشکل ہے، ائمہ اربعہ اور ان کے متبعین میں بہت سے مجدد ہوئے اور اس صدی کے مجدد اعلیٰ حضرت عظیم البرکت مولانا شاہ احمد رضا خاں صاحب فاضل بریلوی علیہ الرحمہ ہیں۔ واللہ تعالیٰ اعلم ۔ سوانح اعلیٰ حضرت یا مسجد داعظم میں مسجد دین کی فہرست ملاحظہ ہو
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۱ · صفحہ ۳۴۶–۳۴۷
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
حدیث "من عرف نفسہ فقد عرف ربہ" کی اسنادی حیثیت اور مفہوم
باب: کتاب العقائد
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت کی اولیت اور عالم اجسام میں ظہور کا وقت
باب: کتاب العقائد
حدیث "خلق اللہ آدم علی صورتہ" کے معنی اور اس کی تاویل کا بیان
باب: کتاب العقائد
نعت میں کالی کملی والے کہنا اور انگوٹھے چومنے کی شرعی حیثیت
باب: کتاب العقائد
علومِ نبوت کا تدریجی ظہور اور حکمتِ الہیہ
باب: کتاب العقائد