اللہ تعالیٰ کی ذات اور مکان سے متعلق سوال
سوال
اگر موجود تھی تو اس وحدہ لاشریک لہ کی ذات اس میں اور اس کے ماوراء میں موجود تھی یا صرف ماوراء میں؟
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
اس میں تحریر کیا تھا کہ اللہ تعالیٰ زمان و مکان سے منزہ ہے تو یہ سوال خود ساقط ہے۔
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۱ · صفحہ ۳۴۲–۳۴۵
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
تخلیق کائنات سے قبل حدود اور فضا کا وجود
باب: کتاب العقائد
تخلیق کے بعد ذات باری تعالیٰ کے وجود کا مقام
باب: کتاب العقائد
لفظ 'پیغمبر' کے استعمال پر اعتراض کا علمی جواب اور شرعی حیثیت کی وضاحت
باب: کتاب العقائد
فضائے بسیط کی قدامت اور ازلیت کا رد
باب: کتاب العقائد
ظالم شوہر کا عورت کو لٹکا کر رکھنا اور نان و نفقہ نہ دینا
باب: کتاب العقائد