بغیر حلالہ نکاح کرنے والے کے لیے توبہ اور تجدیدِ ایمان کا حکم
سال سے اپنی زوجیت میں رکھ رہا ہے۔ زید کے اس فعل سے حنفی سنی مسلک پر چلنے والوں نے زید سے قطع تعلق کر لیا۔ اب زید بہت زیادہ پریشان ہے۔ اور وہ سنی حنفی مسلک اختیار کر کے برادری میں شامل ہونا چاہتا ہے۔ اور اب ہندہ سے قطع تعلق بھی کرنا چاہتا ہے۔ (۲) کیا بغیر حلالہ ہندہ کے ساتھ زید کا نکاح کسی امام کے مسلک سے جائز تھا تا کہ حنفی سنی مسلک اختیار کرنے والے زید کی خوشی و غمی میں شریک کر سکیں۔ مدلل بیان فرمائیں۔ بینوا توجروا راقم عبد الرؤف، محله گوسد علم مشکل جامعه مسجد بلرام پور یونی
الجواب: زید کو بغیر حلالہ ہندو سے نکاح حرام قطعی تھا۔ زید نے اس پر ضلالت کے فتوی کو مان کر ائمہ اربعہ کے اجماع کے خلاف کیا۔ اور اہلسنت سے خارج ہوا۔ زید پر تو بہ فرض ہے اور تجدید ایمان بھی کرے۔ واللہ تعالیٰ اعلم فقیر محمد اختر رضاخاں از هری قادری غفرله شب ۳۱ ربیع الآخر ۱۴۰۴ھ