عاشق الرحمن، معشوق اللہ اور عاشق الہی جیسے نام رکھنے کا شرعی حکم
سوال
(۲) عاشق الرحمن اور معشوق اللہ ، عاشق الہی نام رکھنا درست ہے یا نہیں؟ واضح فرما ئیں نیز وجہ نا جائز وحرام بھی بتائیں ، عین کرم ہو گا۔
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
عاشق و معشوق میں حرج نہیں جبکہ وہ معنی مراد نہ لیں جو جانب بشر میں مراد ہوتے ہیں۔ واللہ تعالیٰ اعلم
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۱ · صفحہ ۱۶۸–۱۶۹
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
اللہ تعالیٰ کی شان میں نازیبا الفاظ (قربان، فدا، لا ابالی، حاضر و ناظر وغیرہ) استعمال کرنے کا حکم
باب: کتاب العقائد
تبلیغی جماعت کے عقائد اور امکان کذب الہی کے عقیدہ پر رد
باب: کتاب العقائد
شعر 'وہی جو مستوی عرش ہے خدا ہوکر' کے پڑھنے اور سننے کا شرعی حکم
باب: کتاب العقائد
اللہ تعالیٰ کے لئے مشورہ ماننے کے قول کا شرعی حکم
باب: کتاب العقائد
شعر 'وہی جو مستوی عرش ہے خدا ہوکر' کی شرعی حیثیت اور کفر کا حکم
باب: کتاب العقائد