موسم اور زمین کو بے وفا کہنے کا شرعی حکم
سوال
(۹) کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ زید عالم ہے اور ایک جلسہ میں عوام کے سامنے تقریر کرتے ہوئے کہا کہ یہ موسم کی بے وفائی ہے اور یہ بھی کہا کہ زمین بھی بے وفا ہے۔ یہ با تیں اس روز کہا جس دن خوب بارش ہو رہی تھی۔ کیا زید کا کہنا درست ہے ؟ یا نہیں ؟ قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب دیں۔ المستفتی: سید محمد حسین نوری، افریقی
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
(۹) زید کو ایسا کہنا نہ چاہئے تھا۔ واللہ تعالیٰ اعلم
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۱ · صفحہ ۲۸۹–۲۹۰
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
دورانِ نماز پیر کا تصور (تصورِ شیخ) کرنے کا شرعی حکم
باب: کتاب العقائد
انبیائے کرام کے متعلق اہل سنت کا ایک عقیدہ ضرور یہ دینیہ
باب: کتاب العقائد
والدین اور پیر کے حقوق و مراتب میں شرعی ترتیب کا بیان
باب: کتاب العقائد
عصمتِ انبیاء علیہم السلام اور رسول اللہ ﷺ سے بلا وسیلہ مدد طلب کرنے کا حکم
باب: کتاب العقائد
قرآن مجید میں موسیقی (میوزک) کی موجودگی کا باطل دعویٰ کرنے کا حکم
باب: کتاب العقائد