دورانِ نماز پیر کا تصور (تصورِ شیخ) کرنے کا شرعی حکم
سوال
(۸) زید کہتا ہے کہ وہ ہر نماز میں صرف اپنے پیر کا تصور کرتا ہے اور کسی کا نہیں۔ کیا زید کا کہنا درست ہے؟
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
(۸) نماز میں حق تعالی کی طرف توجہ رکھے پیر کا تصور کرنے کا حکم نہیں ہے۔ زید کو اس سے احتراز چاہئے ۔ واللہ تعالیٰ اعلم
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۱ · صفحہ ۲۸۹–۲۹۰
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
والدین اور پیر کے حقوق و مراتب میں شرعی ترتیب کا بیان
باب: کتاب العقائد
موسم اور زمین کو بے وفا کہنے کا شرعی حکم
باب: کتاب العقائد
قرآن مجید میں موسیقی (میوزک) کی موجودگی کا باطل دعویٰ کرنے کا حکم
باب: کتاب العقائد
انبیائے کرام کے متعلق اہل سنت کا ایک عقیدہ ضرور یہ دینیہ
باب: کتاب العقائد
پیر کی رضا و ناراضگی کو اللہ و رسول کی رضا و ناراضگی قرار دینے کا مسئلہ
باب: کتاب العقائد