باری تعالیٰ کے کلام کے لیے صوت و آواز کا قائل ہونے والے کا حکم
سوال
(۳) جو قرآن کریم کو اللہ تعالی کی آواز کہے اس کا کیا حکم ہے اللہ عزوجل کا کلام نفسی بصوت سے پاک اور وہ صوت کا قائل ہے اس قائل کا شرعاً کیا حکم ہے؟
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
(۴،۳) ان دونوں سوالوں کا جواب نمبر ۲ سے ظاہر ۔ واللہ تعالیٰ اعلم
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۱ · صفحہ ۱۹۲–۱۹۷
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
حروف کے حادث یا قدیم ہونے کی تحقیق
باب: کتاب العقائد
حضور ﷺ کی قرآن کریم پر تفضیل کا مسئلہ اور اس کی تفصیل
باب: کتاب العقائد
قرآن کریم کے کلام نفسی اور کلام لفظی کی وضاحت اور ان کے قدیم و حادث ہونے کی تحقیق
باب: کتاب العقائد
مسجد کے لیے جمع کردہ چندہ کی رقم گم ہو جانے پر تاوان کا حکم
باب: کتاب العقائد
لفظ اللہ کا ترجمہ لفظ خدا سے کرنے کا جواز اور اس کی تحقیق
باب: کتاب العقائد